دنیا
خلاصہ
- ایران: (دنیا نیوز) پاسداران انقلاب نے دو روز میں آبنائے ہرمز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کر دیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق حملے کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، نیویگیشن سسٹم بند کرنے اور انتباہ نظرانداز کرنے پر ٹینکر کو نشانہ بنایا، ٹینکر نے آبنائے ہرمز سے نکلنے اور آبی گزرگاہ کی سلامتی متاثر کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے امریکی فوج سے تعاون کرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکروں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی وارننگ جاری کر دی۔