ریاض میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری زخمی، گھر اور گاڑی کو نقصان

ریاض میں بیلسٹک میزائل کا ملبہ گرنے سے شہری زخمی، گھر اور گاڑی کو نقصان

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائل کے ٹکڑے گرنے سے شہری زخمی ہوا اور مالی نقصان بھی ہوا۔

سعودی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ میزائل کے ملبے سے ایک رہائشی مکان اور گاڑی متاثر ہوئے ہیں۔