سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز بینکاک میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی معیشت خطے اور دنیا کے لیے اہم ہے اس لیے ان واقعات کے ممکنہ منفی اثرات ہر جگہ اور ہر ایک پر ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں سے عالمی سطح پر توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔