دنیا
خلاصہ
- ریاض: (دنیا نیوز) سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل بھی مار گرائے گئے۔
سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق ریاض اور سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں 3 ڈرونز بھی تباہ کردیے گئے۔
ترکی المالکی نے بتایا کہ سعودی دفاعی نظام نے مختلف مقامات کی جانب آنے والے میزائلوں اور ڈرونز کو کامیابی سے روک لیا۔