ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر

ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر

قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے کو نئے سکیورٹی نظام کی ضرورت ہے، دوحہ میں امریکی فوج اڈا ایران پر حملوں کے لئے استعمال نہیں ہوا، خلیجی ممالک کو نشانہ بنانے کے پیچھے ایران کی غلط حکمت عملی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کا کوئی جواز نہیں، خلیجی ممالک کے درمیان ہر سطح پر رابطے جاری ہیں۔