یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ

یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ

یوکرین کے صدر زیلنسکی کے مطابق روسی میزائلوں اور جیٹ انجن سے چلنے والے ڈرونز کے خلاف دفاع میں پیٹریاٹ سسٹمز اور ایف سولہ لڑاکا طیارے اہم کردار ادا کر رہے ہیں تاہم دونوں محاذوں پر صورتحال مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بات چیت میں دفاعی نظاموں کی فراہمی بڑھانے اور اس عمل کو تیز کرنے کے امکانات پر غور کیا گیا تاکہ روسی حملوں کے خلاف یوکرین کی دفاعی صلاحیت مزید مضبوط بنائی جا سکے۔