ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان

ایران کے ساتھ معاہدے کی اب کوئی ضرورت نہیں: امریکی صدر کا دو ٹوک اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا امریکا کے پاس ایران کے سیکڑوں ارب ڈالر اور آبنائے ہرمز موجود ہے، امریکا کی ڈیموکریٹ ریاستیں بدانتظامی اور کرپشن کا شکار ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ منی سوٹا، کیلیفورنیا اور الینوائے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو رہی ہے، جے ڈی وینس کو ڈیموکریٹس کے زیرانتظام شہروں میں کرپشن کی تحقیقات کی ہدایت دی۔