آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی

آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی

اطلاعات کے مطابق دونوں ٹینکرز نے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش کی تھی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دھماکوں کی زد میں آنے والے آئل ٹینکرز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

دوسری جانب ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ دو ایرانی بحری جہازوں کو امریکی بحری دستوں کی تحویل سے نکال لیا گیا ہے۔

ایرانی بحری کمانڈر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق آبنائے ہرمز بند رہے گی۔