امریکی کرنسی بے لگام، روپے کی قدر مزید گر گئی

امریکی کرنسی بے لگام، روپے کی قدر مزید گر گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 192 روپے 53 پیسے پر بند ہوا۔

نئی حکومت میں ڈالر کی قیمت 9 روپے 60 پیسے بڑھی، ڈالر مہنگا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں1200 ارب روپے اضافہ بھی ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 194 روپے پر فروخت ہوا۔