سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کی کمی

سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 40 ہزار 783 رہی۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 41 ہزار 690 رہی، بازار میں ہفتہ بھر میں 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔