بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں، علی مردان ڈومکی

بلوچستان معدنی وسائل سے مالا مال، سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں، علی مردان ڈومکی

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا کہ بلوچستان کے قدرتی ذخائر صوبے کی ترقی کیلئے اہمیت کے حامل ہیں، ہم بیرونی سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

علی مردان ڈومکی نے کہا کہ بیرک گولڈ کارپوریشن کو کاروباری ساتھی سمجھتے ہیں، یہ منصوبہ بلوچستان کیلئے فنی تربیت اور روزگار کے لیے بہترین ہے۔