ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار350 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپ کمی کے بعد 1 لاکھ 78 ہزار 626 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کمی کے بعد 1992 ڈالر فی اونس ہے۔