ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار

ڈالر کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔