انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ280 روپے برقرار ہے۔