زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اضافہ کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 39 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔

اضافے کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔