فشریز اور شریمپ فارمنگ کیلئے ریسرچ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

فشریز اور شریمپ فارمنگ کیلئے ریسرچ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومتی پلان کے تحت پنجاب میں پہلی بارایک ہزار ایکڑ پر سو ٹن سے زائد شریمپ فارمنگ کی جائے گی جبکہ شریمپ فارمنگ کیلئے حکومت پنجاب سبسڈیز اراضی اور دیگر ضروری سہولیات فراہم کرے گی-

مریم نواز کی ہدایت پر فشریزاورشریمپ فارمنگ کیلئے ریسرچ پراجیکٹ بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس پر فشریز فارمز ایسوسی ایشنز کی جانب سے اس فیصلے پر وزیر اعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے