روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔