روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔