اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کی قیمتوں میں2روپے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے نیپرامیں درخواست جمع کرادی، بجلی کی قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگی گئی ہے۔
نیپرا اتھارٹی27 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی۔