انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

Published On 19 May,2025 04:44 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 76 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 281 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔