کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہو گئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں ایک پیسے کم ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 66 پیسے سے کم ہو کر 280 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔



