تجارت
خلاصہ
- اسلام آباد: (دنیا نیوز) اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی۔
اسی طرح سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے۔