ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔

دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور اٹلی کے ساتھ طویل المدتی معاہدے پر بات چیت کی ہے۔