امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 5.90 فیصد کمی کے بعد 83.42 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

اسی طرح برینٹ کروڈ آئل 7.37 فیصد سستا ہونے کے بعد 89.41 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔

عالمی توانائی مارکیٹ میں قیمتوں میں یہ کمی خطے میں کشیدگی میں ممکنہ کمی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث دیکھی جا رہی ہے۔