عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں

ملک میں فی تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 12 ہزار 136روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 340 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

دوسری جانب سے عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا3 ہزار 896 ڈالر پر مستحکم رہا ۔