پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ایک بار پھر ملتوی

پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز ایک بار پھر ملتوی

کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کیخلاف دونوں میچوں کی میزبانی انگلینڈ میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اس حوالے سے دو گراؤنڈز کیلئے کیا جانے والا ایگریمنٹ ای سی بی نے یہ کہتے ہوئے ختم کر دیا کہ کووڈ کے مسائل اور لاجسٹک مشکلات کے علاوہ انگلش ٹیم کی مصروفیات کے باعث گراؤنڈز کی دستیابی ممکن نہیں۔