آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، نیوزی لینڈ نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کا چھٹا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، نیوزی لینڈ نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کا چھٹا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر نیوزی لینڈ ٹیم کو مبارکباد دی گئی ہے۔فہرست میں آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کا چوتھا، جنوبی افریقہ پانچواں اور پاکستان کو چھٹی پوزیشن دی گئی ہے۔