فلسطین کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ہے: سیم بلنگز

فلسطین کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ہے: سیم بلنگز

واضح رہے کہ فلسطین کی 10 سالہ بچی کی فریاد نے پتھر دل بھی پگھلا دیے، غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 10ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوگئے، محلے اُجڑ گئے، بچے بے یارو مددگار ہوگئے۔

انہوں نے بچی کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دل دہلا دینے والی ہے۔

انگلش کرکٹر نے ’پرے فار فلسطین‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔