پی ایس ایل بقیہ میچز کیلئے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاری

پی ایس ایل بقیہ میچز کیلئے مزید 4 کھلاڑیوں کو یو اے ای کے ویزے جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز سے پہلے مزید چار کھلاڑیوں عمر امین، حماد اعظم، خالد عثمان اور آصف آفریدی کو ویزے جاری کر دیئے گئے ہیں۔

چاروں کرکٹرز کو پہلی دستیاب فلائٹ سے ابوظہبی پہنچانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں، صرف ایک کرکٹر عمران رندھاوا کا ویزہ تاحال جاری نہیں ہوا۔