پی ایس ایل میچز کیلئے ملتان سلطانز نے تیاریاں تیز کر دیں

پی ایس ایل میچز کیلئے ملتان سلطانز نے تیاریاں تیز کر دیں

شیخ زید سٹیڈیم ابوظہبی میں کرکٹ کی رونقیں عروج پر پہنچنے لگیں ، ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی اِن ایکشن ہو گئے ، کوچ اینڈی فلاور، مشتاق احمد اور اظہر محمود کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے خوب جان ماری۔

بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ کے مختلف سیشنز میں شرکت کی ، ملتان سلطانز کا پہلا مقابلہ دس تاریخ کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگز سے ہو گا۔