کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، بھارت، سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹونٹی ملتوی

کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، بھارت، سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹونٹی ملتوی

بھارتی ٹیم کا دورہ سری لنکا جاری ہے، کولمبو میں شیڈول سیریز کے دوسرے ٹی 20 کی تیاریاں تھیں کہ مہمان کھلاڑی کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس سے ٹیموں میں خوف پھیل گیا۔

انتظامیہ نے باہمی مشاورت سے آج کھیلے جانے والے میچ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔