’پاکستان زندہ باد‘: حسن علی نے یوم دفاع پر فوجی جوانوں کیساتھ تصویر شیئر کر دی

Published On 06 September,2021 05:23 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔

حسن علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش کیا ۔

انہوں نے اس تصویر کے ساتھ ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے کا بھی اضافہ کیا ہے اور ساتھ میں ڈیفنس ڈے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔
 

Advertisement