پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی انتہاپسندوں کی محمد شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم

پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی انتہاپسندوں کی محمد شامی کیخلاف نفرت انگیز مہم

محمد شامی کو مسلمان ہونے کے ناطے ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا، سوشل میڈیا پر محمد شامی کے خلاف مہم چلائی گئی اور انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی گئی۔

ہندوانتہا پسندوں نے محمد شامی کو بھارتی ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔