وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو بھی دبئی کی حکومت نے گولڈن ویزا جاری کر رکھا ہے۔