پی سی بی کا کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ

پی سی بی کا کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھا ئی جائے گی، پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کے معاوضے دنیا کے دوسرے کرکٹنگ ممالک کے مقابلے میں کم ہیں۔ اس فرق کو ختم کرنے کے لیے کوشش کافی عرصے سے جاری ہے، اس مرتبہ بھی نئے کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں لازمی اضافہ کیا جائے گا۔