پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز ٹرافی کی رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی تھامے مختلف پوز دے رہے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور انگلینڈ کے قائد جوز بٹلر نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔