شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں سسیکس کو جوائن کرلیا

شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں سسیکس کو جوائن کرلیا

سسیکس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیے جانے والے انٹرویو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔

آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلنے کا شدت سے انتظار ہے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاداب خان کے علاوہ فاسٹ باؤلرز شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی سمیت 11 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔