ورلڈ کپ 2023ء: آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ آج ہو گا

ورلڈ کپ 2023ء: آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ آج ہو گا

ایک روزہ کرکٹ کے عالمی ایونٹ کے 39 ویں میچ میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے بھارتی شہر ممبئی کے واکھنڈے کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

آسٹریلیا کی ٹیم میگا ایونٹ میں 7 میچز کھیل کر 5 میں کامیاب ہو چکی اور 2 میں ناکام رہی ہے، افغانستان کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل چکی جن میں سے 4 میں کامیاب جبکہ 3 میں ناکام رہی۔