کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی کا ردعمل

کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی کا ردعمل

بی سی بی عہدیداران نےشاہین شاہ افریدی کو فیصلے سےآگاہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ ہم نے فیصلہ کیاہےکے بابر اعظم پھرسے کپتان ہونگے۔

شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پی سی بی حکام کیا آپ مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتاسکتے ہیں، شاہین شاہ افریدی کے سوال ہر پی سی بی حکام جواب نہ دے سکے۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے بس آپ کو فیصلے سے آگاہ کیا ہے، ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ بابراعظم کو دوبارہ کپتانی دی جائے۔