پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

قومی ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ سٹاف نے ظہرانے میں شرکت کی۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ بھی دی۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔