ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دیدی

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دیدی

بنگلہ دیش کے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 20 اوور میں 7 وکٹوں پر 142 بنا سکی، نیپال نے افغانستان کو 108 رنز سے شکست دیدی۔

افغانستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم 229 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا پائی۔