ہنگو میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

ہنگو میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا اور کہا مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندان کو ہر قسم معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔