کراچی پولیس کی کارروائی، 40 سے زائد نان کسٹم پیڈ کپڑے کے رول برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، 40 سے زائد نان کسٹم پیڈ کپڑے کے رول برآمد، 2 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ساجد امیر سدوزئی کے احکامات کے مطابق جمشید کوارٹر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ سوزوکی سے 40 سے زائد نان کسٹم پیڈ کپڑے کے رول برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان نے شناخت سے بچنے کیلئے گاڑی کی نمبر پلیٹ کا رنگ مٹایا ہوا تھا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت سعید انور اور ظاہر علی کے نام سے ہوئی ہے۔