نورمقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا

نورمقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا

نورمقدم قتل کیس میں ملزم کی رہائش گاہ سے ریکورکی گئی فوٹیج کا فرانزک لیبارٹری میں تجزیہ کیا جائےگا ۔ ملزم کا فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا ہے، ملزم پولی گرافک ٹیسٹ سے قبل بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ اور مختلف حیلے بہانے کرتا رہا۔ ٹیسٹ میں ظاہر جعفر سے بیس سوالوں کے جواب لیے گئے ہیں۔ : ملزم کے پولی گراف ٹیسٹ کی رپورٹ اسلام آباد پولیس کو بھجوائی جائے گی۔