راولپنڈی کے مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا استاد گرفتار

راولپنڈی کے مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا استاد گرفتار

لڑکی نے بتایا کہ استاد نے زیادتی کے ساتھ اسے تشدد کا بھی نشان بنایا، ابھی بھی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ مفتی شاہ نواز نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت کروا رکھی تھی تاہم پولیس نے گرفتاری کے دوران مزاحمت پر نیا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ مقدمے میں شریک ملزمہ بھی 30 اگست تک عبوری ضمانت پر ہے۔