آئی جی پنجاب نے لاہور میں خاتون سے زیادتی واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب نے لاہور میں خاتون سے زیادتی واقعے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

آئی جی پنجاب نے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے، آئی جی پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم احمد نے غالب مارکیٹ میں نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، غالب مارکیٹ پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں۔