افسران کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

افسران کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

ذرائع کے مطابق وفاقی اداروں کے افسران نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی اور استدعاکی کہ حنا محمود نامی خاتون بلیک میل کر رہی ہے۔
افسران کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر ونگ نے حنا نامی خاتون کو گرفتار کر لیا۔

حنا محمود کے موبائل سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمدہوئیں جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے بعد کارروائی کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔