کراچی یونیورسٹی خود کش دھماکہ، حملہ آور کی معاون خاتون کا خاکہ تیار

کراچی یونیورسٹی خود کش دھماکہ، حملہ آور کی معاون خاتون کا خاکہ تیار

تحقیقاتی اداروں کے ماہرین نے خاکہ عینی شاہدین کی معاونت سے تیار کیا، تفتیش کاروں کے مطابق ممکنہ خاتون نے لفٹ دینے والے شخص سے پانچ سو روپے کی مدد مانگی تھی، ہوسکتا ہے کہ خودکش حملہ آور سے ملاقات بھی مدد حاصل کرنے کے لئے کی ہو۔

حکام کے مطابق خاتون کی تلاش میں عام شہریوں سے مدد کی اپیل کی گئی ہے، خاتون یا ان کے اہل خانہ بھی تحقیقاتی اداروں کے سامنے خود پیش ہوسکتے ہیں۔