انسانی سمگلر کو 5 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا

انسانی سمگلر کو 5 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ کی سزا

ملزم کے خلاف ایف آئی اے فیصل آباد سرکل میں امیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج تھا، مجرم نے شکایت کنندگان سے بیرون ملک یونان ملازمت کا جھانسہ دے کر 4 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیائے تھے۔

مجرم نے شکایت کنندگان کو یونان کے بجائے ترکی بھیج دیا، عدالت نے جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ 50 ہزار روپے شکایت کنندہ کو دینے کا حکم صادر کیا۔