جیکب آباد: گھر کے اندر سے دو بچوں کی لاشیں برآمد

جیکب آباد: گھر کے اندر سے دو بچوں کی لاشیں برآمد

پولیس ذرائع کے مطابق 12 سالہ بچے غلام شبیر اور 10 سالہ محمد اویس کی لاشیں گھر میں صندوق سے برآمد ہوئیں، معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں، حقائق سامنے آنے تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

دوسری جانب واقع سے متعلق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ ہماری غیر موجودگی میں کسی نے ہمارے بچوں کو قتل کر کے لاشیں صندوق میں رکھ دی ہیں۔